کراچی: نامور ادیب و ڈراما نگار عبدالقادر جونیجو کی تدفین ان کے آبائی گائوں جنھان سومرو میں کر دی گئی ہے
ᴴᴬᴿiË¢ ᴬᴸᴵ (Hs) on Twitter: "Muhataram Abdul Qadir Junejo was ...عبدالقادر جونیجو جگر کے کینسر میں مبتلا تھے اور طویل علالت کے بعد وہ گذشتہ روز حیدرآباد کی نجی اسپتال میں انتقال کرگئے تھے.
آج صبح ان کا جنازہ جامشورو سے اپنے آبائی گائوں پہنچایا گیا۔
لاک ڈائون کے باعث نمازے جنازہ اور تدفین میں ورثا قریبی عزیزوں سمیت محدود لوگوں نے شرکت کی۔
دوسری جانب مرحوم کے بیٹے نصیر جونیجو سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔
معروف ادی نے نے کئی ڈرامے، افسانے اور کتابیں لکھیں۔ عبدالقادر جونیجو کو اردو اور سندھی اور انگریزی ،تینوں زبانوں پر عبور حاصل تھا۔