کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر 96 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیں: کورونا وائرس کے باعث عالمی کساد بازاری شروع
خیال رہے کہ جمعے کے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت ایک موقع پر 169 روپے تک پہنچ گئی تھی تاہم ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک کی مداخلت پر یہ 165 روپے پر آگئی۔
فاریکس مارکیٹ زرائع کا مزید کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک نے انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر فراہم کیے ہیں۔
0 Comments