غیر ملکی ایجنسی کے مطابق 86 سالہ ہسپانوی شہزادی ماریہ کا تعلق بربن پارماشاہی گھرانے سے تھا۔
خیال رہے کہ کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی فہرست میں اسپین صرف اٹلی سےپیچھے ہے جہاں تقریباً 6000 اموات ہوچکی ہیں جبکہ 70 ہزار سے زائد متاثر ہیں۔