coronavirus death toll: Iran releases about 70,000 prisoners as ...  
مقامی خبررساں ادارے کے مطابق ان افراد نے میتھانول کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی دوا سمجھ کر پیا۔
کورونا وائرس سے بچاؤ کے جعلی ٹوٹکے ایرانی سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں، انہی ٹوٹکوں میں میتھانول کو کورونا وائرس کا علاج بتایا گیا تھا۔
اسلامی ریاست ہونے کی وجہ سے ایران میں شراب حرام ہے مگر کچھ لوگوں نے صنعتی استعمال والی الکوحل عوام میں تقسیم کر دی جس کے باعث یہ واقعہ پیش آیا۔
ایران کی وزارت صحت میں تعینات معاون خصوصی ڈاکٹر حسین حسنین کا کہنا ہے کہ دوسرے ممالک کو صرف کورونا کے متاثرین کا علاج کرنا ہے مگر ہم نے میتھانول اور کورونا دونوں کے متاثرین کا علاج کرنا ہے۔